بال گرنے اور گنجے پن کے آزمودہ ترین دیسی ٹوٹکے !!!بال آپ کے سر کا تاج

 بال گرنے اور گنجے پن کے آزمودہ ترین دیسی ٹوٹکے

 !!!بال آپ کے سر کا تاج 


 جب گرنے لگیں تو مسائل میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں ۔ انگریزی دوائیوں کا استعمال نئے مسائل کو جنم دے سکتا ہے ۔

 بہت سارے لوگ کیمیکلز اور دوائیوں سے دور رہتے ہیں مگر وہ اپنے مسائل کے حل کے لیے پریشان نظر آتے ہیں ۔

ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے مسائل آسان زبان میں اور ستے ترین ہوں تا کہ وہ انہیں نہ صرف سمجھ سکیں بلکہ استعمال کر کے اپنے مسائل کوسلجھاسکیں ۔

 نمبر 1 : 1-8 قطرے لیموں کارس ایک عد دانڈے میں اچھی

 طرح پھینٹ لیں اور اس سے پورے سرکا ہلکا مساج کریں ۔ تقریبا ایک سے دو گھنٹے بعد سرکوکسی ہربل شیمپو سے دھولیں ۔ اس سے آپ کے بالوں میں مضبوطی اور چمک آئیگی ۔ 

نمبر 2 : ہمیشہ ہلکا شیمپو استعمال کر میں اور ہفتہ میں دو بار conditioner کا استعمال کر یں ۔ آملہ اور شیکا کائیکی پاؤڈرکو ڈھی میں مکس کر میں یا ایک اچھا  ہے ۔اسے استعمال کر یں ۔conditioner

 نمبر 3 : سرسوں کے تیل میں مہندی کے پتوں کو ابالیں اور بالوں میں لگائیں ۔ یہ بالوں کی افزائش کے لیے بہت ہی مفیدنسخہ ہے ۔

 نمبر 4 : روزانہ 10 سے 12 گلاس پانی پئیں اور سبنریوں ، فروٹ اور دودھ کا استعمال زیادہ کر میں ۔

 نمبر 5 : لیموں کے چھلکے پوری رات پانی میں بگھوئیں اور صبح اس پانی سے سرکو دھولیں ۔ بالوں میں چمک اور جان آ -جائیگی 

۔ نمبر 6 : بالوں میں لیموں کارس یا سرکہ لیں اور تقریبا ایک گھنٹے بعد دھولیں ۔ اس سے بالوں میں چمک آئیگی ۔ 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.