ی و اصلی نیلم کی پہچان اور خرید کیسے کی جائے ۔ آج ک مارکیٹ میں آرٹیفیشل طریقے سے تیار کردہ نیلم پتھروں کی بہتات ہے ۔ لہذا اسکی شناخت کر نا ضروری ہے

 ی و اصلی نیلم کی پہچان اور خرید کیسے کی جائے ۔ آج ک مارکیٹ میں آرٹیفیشل طریقے سے تیار کردہ نیلم پتھروں کی بہتات ہے ۔ لہذا اسکی شناخت کر نا ضروری ہے



 ۔ ماہرین جواہرات کا کہنا ہے کہ جس نیلم کا رنگ ارغوانی ہوگا اس میں ضرور ریشمی عیب ہو گا ، اگر اس کا رنگ سبزی مائل ہوتو اس میں دودھیا رنگ کی جھلک ضرور دکھائی دے گی ۔ نیلم کو پہچانے کا آسان طریقہ یہی ہے کہ کسی چیز سے پکڑ کر اسکوصاف و شفاف پانی میں ڈال دیں اس کے رنگدار اور بے رنگ حصے نمایاں ہو جائیں گا ، اگر نیلم کا رنگ یکساں ہیں تو پانی کا رنگ بھی ویسا ہی دکھائی دے گا ۔ قدرتی فیلم پتھر میں سست کر سلا ئزیشن کے واضح آثار پائے جاتے میں محفوظ رہ جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی شناخت میں آسانی ہو جاتی ہے ، اگر آپ کو یہ عناصر نظر نہ آئیں تو سمجھ لیجئے کہ یہ ایک کا انچ کا ٹکڑا ہے اور کچھ نہیں ۔ ایسا نیلم جس پر کچھ رگڑ یا خراشیں محسوس ہوں خریدنے سے گر یز فرمائیں ، اصل فیلم پر خراشیں بمشکل ہی لگتی ہیں کیونکہ یہ بھی ڈائمنڈ سٹون کی طرح کا سخت پتھر ہے ۔ اگر آپ ٹیلم پھر خریدنے میں دن ہی رکھتے ہیں تو بہتر ہوگا کہ اچھی طرح جانچ پڑتال کے بعد خرید میں بہتر ہوگا آپ یہ پھر کسی ایسی جگہ سے خرید میں جہاں آپ کو اس کے اصل ہونے کی سندیل سکے اور پسند آپ کو صرف تعلیم شدہ ڈیلر ہی مہیا کر سکتے ہیں ۔ سی پرونی عنام Scope Urdu و نیلم پتھر کے اثرات بلحاظ رنگ - پیلا نیلم : پیفیلم زردرنگ سے تھوڑے براؤن رنگ میں پایا جا تا ہے ۔ یہ پتھر دولت ، خوش قسمتی اور خوشحالی لانے کا باعث ہے ، اہداف کا حاصل کرنے میں معاون ہے ، پہنے والے کو ہمیشہ کامیابی سے ہمکنار کرا تا ہے ۔ تعلقات میں بہتری اور مضبوطی کا باعث بھی سمجھا جا تا ہے ۔ گلے کے امراض موٹاپے ، ذیا بیس اور انیمیا سے نجات دلا کر راحت نصیب کرتا ہے ۔ سفید نیلم : اس فیلم کی خالص توانائی ہوتی ہے ، یہ آپ کی قسمت کا دروازہ کھولنے میں کافی حد تک مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ آپ کے شعور اور روحانی آ گا ہی کو جلا بخشتا ہے ۔ مصیبت میں ڈھال کا کام دیتا ہے ۔ یا جامنی نیلم : یہ جامنی نیلم مراقبہ کر نے میں مددگار ہے ، آپ کی روحانیت کوابھارتا ہے۔آ پکے جذباتی پن کوشتم کر کے مزاج کو تحکم کرتا ہے ۔ زندگی میں موجودرکاوٹوں کو با آسانی عبور کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ کا حال گلابی نیلم یلقی کا رنگ روی گلابی رنگ میں پایا جاتا ہے میں ایک غیر شر بت میں شفا کا کام دیتا ہے ، اور پہنی ، جسمانی اور روحانی طور پر بہت پرسکون اثرات مرتب کرتا ہے ۔ حال اور ماضی میں سے جانے والے جذباتی در د سے راحت کیلئے شفایابی پتھر ہے ۔ سبز نیلم : بی نیلم زردی مائل سبز رنگ سے سیاہی مائل سبز رنگ میں پایا جا تا ہے ۔ سبز نیلم آپ کی بصارت کو بہتر بناتا ہے ، آنکھوں میں موتیا کو دور کرتا ہے ، ذہنی تناؤ کوکم کرنے کا باعث ہے ، قریب نظری ، بعید نظری کو صیح کرتا ہے اور آنکھوں کے دوسرے امراض کو ٹھیک کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ ینیلم وفادار اور ایماندار دوستوں اور رشتہ داروں کی توجہ آپ کی جانب مبذول کر وا تا ہے اور اس بات کی بھی یقین وہانی کر وا تا ہے کہ آپ کی کا شریک حیات ہرنعل ومل میں آپ کے ساتھ ایماندار ہے گی یار ہے گا ۔ سیلون یا رائل نیلم : سیفیلم آپ کے ستارے سے منفی توانائیوں کو ختم کرنے میں مددگار ہے ۔ یہ پتھر آپ کو اپنے خیالات ، احساسات اور افعال کی ذمہ داریوں کے بارے میں آ گا ہی فراہم کرنے اور دماغی امراض کم دور کر نے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے ۔ سیاه نیلم یا مکمل طور پر سیا نہیں ہوتا بلکہ اس میں تھوڑی نیلے رنگ کی آمیزش پائی جاتی ہے یعنی اس کا رنگ آبی سیاورنگ ہوتا ہے ۔ مراقبے ، پسند ید ہ جاب حاصل کر نے ، انٹرویو میں کامیاب ہونے اور متلو کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں معاون ہے ۔ یہ پتھر نا صرف آپ پر زندگی کے مقصد کو واضح کرنے میں مد ود یتا ہے بلکہ زندگی کے مقصد کو حاصل کر نے میں بھی اہم کردارا د کرتا ہے ۔ roscope Urdu بلیو ( نيلا ) نیلم : بایوفیلم بے رنگ سے گہرے نیلے رنگ میں پایا جا تا ہے ۔ کچھ نیلم کوحرارتی مراحل سے گزارا جا تا ہے تا کہ ان کا رنگ مزید گہرا ہو سکے لیکن اس عمل سے ان کی شفا یاب خصوصیات پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔ بینیم روحانی علاج میں مددگار ہے نیز ذہنی سکون اور زندگی میں خوشیاں لانے کا باعث بھی سمجھا جاتا ہے ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.